گردشی حرکت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سائنس) کوئی بھی حرکت جو یکساں وقفوں کے بعد اپنے آپ کو دہرائے، ایسی حرکت جو لگے بندھے وقفے کے بعد بار بار پیدا ہوتی رہے، دوری حرکت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) کوئی بھی حرکت جو یکساں وقفوں کے بعد اپنے آپ کو دہرائے، ایسی حرکت جو لگے بندھے وقفے کے بعد بار بار پیدا ہوتی رہے، دوری حرکت۔